: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،25اپریل(ایجنسی) مڈل ویٹ میں اپنے پہلے مقابلے کی تیاری کر رہے برطانیہ کے پیشہ ورانہ اسٹار باکسر عامر خان نے پیر کو کہا کہ میکسیکو کے Canelo" Alvarez کے خلاف زیادہ انتظار WBC خطابی مقابلے کے بعد وہ ہندوستان کے
باکسر وجیندر سنگھ سے ان کے ہی ملک میں مقابلہ کرناچاہتے ہیں. Canelo Alvarez کے خلاف 07 مئی کو لاس ویگاس میں ہونے والے مقابلے سے پہلے عامر نے سین فرانسسکو سے ہندوستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ویلٹر ویٹ سے مڈل کلاس میں آنا پڑا کیونکہ انہیں مناسب حریف نہیں مل رہا تھا.